YETP SCHOLARSHIP PROGRAM
Instruction In English
Youth Empowerment Training Program has inaugurated Scholarship Program for All Pakistan. The total scholarship is Rs: 3.5 Million. In first phase there are 300 seats total. You can apply only in 1 course at one time.
The seat quota is as below:
- Total Seats For Punjab: 100
- Total Seats for Sindh: 75
- Total Seats for KPK: 75
- Total Seats for Baluchistan & AJK: 50
- Minimum Age: 16 years
- Minimum Qualification: Matric
- Nationality: Pakistan
- Every Student will get a personal LMS Account
- Recorded Lectures of Selected Courses will be provided
- Trainer Support for trainees
- Live Sessions with Trainer (04)
- Total Practical-Based Learning
As the course is designed totally according to International Certification Curriculum. Candidate can also get International Certification. The fee for International Certification must be paid by candidate.
Candidate must fill the form with 100% correct information otherwise your application will be rejected.
- Fill Registration Form Carefully
- You will receive an email from YETP with further information
- The YETP Team will verify your application and within 24-Hours you will receive another email of Approval or Rejection.
- If Your Application is Accepted You must pay Rs: 1400/- only as a registration process. There is no fee for the course. The fee Submission Process will be attached to the email.
- After approval you will be given 24 hours to pay the fee, otherwise your seat will be canceled and another student will be given this seat. (First Come, First Serve Process)
- After Paying the Fee You must fill out the Verification Form & You will get an LMS Account with your course in the next 24 hours
Eligibility Criteria:
- Only Students enrolled in the Scholarship Program will be eligible for Free Laptop & Cash Prizes.
- You must complete your enrolled course within 3 Months
- You must attempt all assignments, practicals & projects.
- Your total evaluation score must be at least 85% or above.
اردو میں ہدایات
یوتھ ایمپاورمنٹ ٹریننگ پروگرام نے پورے پاکستان کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ کل اسکالرشپ کی رقم 3.5 ملین روپے ہے۔ پہلے مرحلے میں کل 300 نشستیں مختص کی گئی ہیں۔ آپ ایک وقت میں صرف 1 کورس میں درخواست دے سکتے ہیں۔
نشستوں کا کوٹہ درج ذیل ہے
- پنجاب کے لیے کل نشستیں: 100
- سندھ کے لیے کل نشستیں: 75
- کے پی کے کے لیے کل نشستیں: 75
- بلوچستان اور آزاد کشمیر کے لیے کل نشستیں: 50
- کم از کم عمر: 16 سال
- کم از کم تعلیم: میٹرک
- قومیت: پاکستانی
- ہر طالب علم کو ایک ذاتی LMS اکاؤنٹ فراہم کیا جائے گا
- منتخب کورسز کے ریکارڈ شدہ لیکچرز فراہم کیے جائیں گے
- تربیت حاصل کرنے والوں کے لیے ٹرینر کی سپورٹ
- ٹرینر کے ساتھ 4 لائیو سیشنز
- مکمل عملی تربیت پر مبنی کورس
یہ کورس مکمل طور پر بین الاقوامی سرٹیفکیشن کے نصاب کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔ امیدوار بین الاقوامی سرٹیفکیشن بھی حاصل کر سکتے ہیں، جس کی فیس امیدوار کو خود ادا کرنی ہوگی۔
امیدوار کو فارم 100% درست معلومات کے ساتھ پر کرنا ہوگا، ورنہ درخواست مسترد کر دی جائے گی۔
- رجسٹریشن فارم احتیاط سے پُر کریں
- آپ کو YETP کی طرف سے مزید معلومات کے ساتھ ایک ای میل موصول ہوگی
- YETP ٹیم آپ کی درخواست کی تصدیق کرے گی اور 24 گھنٹوں کے اندر آپ کو منظوری یا مسترد ہونے کی ای میل موصول ہوگی
- اگر آپ کی درخواست قبول ہو جاتی ہے تو آپ کو رجسٹریشن کے لیے صرف 1400 روپے ادا کرنا ہوں گے۔ کورس کے لیے کوئی فیس نہیں ہے۔ فیس جمع کرنے کا عمل ای میل کے ساتھ منسلک ہوگا
- منظوری کے بعد آپ کو فیس جمع کرنے کے لیے 24 گھنٹے دیے جائیں گے، بصورت دیگر آپ کی نشست منسوخ کر دی جائے گی اور یہ نشست کسی دوسرے طالب علم کو دے دی جائے گی (پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر)
- فیس ادا کرنے کے بعد آپ کو ویری فکیشن فارم بھرنا ہوگا، اور اگلے 24 گھنٹوں میں آپ کو LMS اکاؤنٹ کے ساتھ آپ کا کورس فراہم کر دیا جائے گا
اہلیت کے معیار:
- صرف اسکالرشپ پروگرام میں داخل طلباء ہی مفت لیپ ٹاپ اور نقد انعامات کے اہل ہوں گے
- آپ کو اپنے داخلہ شدہ کورس کو 3 ماہ کے اندر مکمل کرنا ہوگا
- آپ کو تمام اسائنمنٹس، عملی مشقیں اور پروجیکٹس مکمل کرنے ہوں گے
- آپ کا مجموعی اسکور کم از کم 85% یا اس سے زیادہ ہونا ضروری ہے۔
Application Form
Please fill your correct information, otherwise your application will be rejected.